کوہ جودی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ پہاڑ جس پر حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان ختم ہو جانے پر ٹھہری تھی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ پہاڑ جس پر حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان ختم ہو جانے پر ٹھہری تھی۔